حارث بن انس بن مالک
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation
Jump to search
حارث بن انس بن مالک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
حارث بن انس بن مالک غزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا پورا نسب الحارث بن انس ابن مالك بن عبيد بن كعب الانصاری ہیں یہ بنو نبیت اور بنی عبد الاشہل سے ہیں موسیٰ بن عقبہ کے مطابق غزوہ بدر میں شریک تھے غزوہ احد میں شہید ہوئے ۔[1][2]