تمیم مولی بنی غنم بن السلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تمیم مولی بنی غنم بن السلم
معلومات شخصیت

تمیم مولی بنی غنم بن السلم غزوہ بدر اور غزوہ احد میں شریک ہوئے قبیلہ اوس کے غلام صحابی ہیں انھیں تمیم الغنمی بھی کہا جاتا ہے۔
تمیم الغنمی بني غنم بن السلم بن مالك بن الأوس بن حارثة الأنصاري الأوسي کے سعد بن خیثمہ کے غلام تھے غزوہ بدر و احد میں شریک تھے ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد 2صفحہ 321حصہ پنجم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور