عبد الرحمن بن معاذ بن جبل
Jump to navigation
Jump to search
عبد الرحمن بن معاذ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ کرام میں سے ایک تھے اور عبد الرحمن بن معاذ صحابیِ رسول معاذ بن جبل کے سب سے بڑے فرزند ارجمند تھے۔ عبد الرحمن کی وفات اپنے والد سے قبل طاعون عمواس میں 18ھ[1] کو ہوئی۔ عبد الرحمن اور ان کے والد معاذ بن جبل کا مزار شمالی شونہ، اردن میں واقع ہے۔