مندرجات کا رخ کریں

طاعون عمواس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طاعون عمواس
انتظامی تقسیم
ملک خلافت راشدہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 31°50′21″N 34°59′22″E / 31.839166666667°N 34.989444444444°E / 31.839166666667; 34.989444444444   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
نقشہ

طاعون عمواس خلافت فاروقی میں شام کے قریہ عمواس میں پھیلنے والی ایک وبا جس سے بہت سے صحابی وفات پا گئے۔ 18ھ میں بہت ہی خطرناک اور مہلک طاعون کی وبا پھیلی جس سے ہزاروں صحابہ وفات پا گئے مؤرخین نے دور فاروقی کا اہم واقعہ شمار کیا ہے۔[1] اس می بہت اکابر صحابہ کی وفات ہوئی ان میں ابو عبیدہ بن جراح، معاذ بن جبل، یزید بن ابی سفیان، حرث بن ہشام اور سہیل بن ہشام شامل تھے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. طبقات ابن سعد جلد 2 صفحہ85، ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان -
  2. تاریخ ابن خلدون جلد 3 صفحہ 222- ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان