مالک بن قدامہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مالک بن قدامہ غزوہ بدر میں شریک قبیلہ بنو غنم کے انصارصحابی تھے۔

  • پورا نام مالک بن قدامہ بن عرفجة بن كعب بن النحاط بن كعب بن حارثہ ابن غنم بن السلم بن امرئ القيس بن مالك بن الاوس الانصاری ہے۔ ،یہ اور ان کے بھائی منذر بن قدامہ غزوہ بدر غزوہ احد میں شریک تھے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 100 حصہ ہشتم،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 190،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور