عباد بن قیس یہ غزوہ بدر میں شریک ہونے والے صحابی رسول ہیں۔
ان کے نام میں اختلاف ہے بعض نے عباد بن قیس اور بعض نے عبادہ بن قیس لکھا ہے۔
ان کا شجرہ نسب عباد بن قيس بن زيد بن اميہ بن عامر بن عدى بن كعب بن الخزرج بن الحارث بن الخزرج۔ یہ غزوہ بدر، احد ،خندقحدیبیہ، خیبر میں شریک ہوئے غزوہ موتہ میں شریک ہوئے اور اس میں شہادت پائی ۔[1]