نعمان بن قوقل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نعمان بن قوقل غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔ بعض جگہ ان کا نام نعمان بن ثعلبہ بھی لکھا ہے ان کی کنیت ابوعمر ثعلبہ تھی۔

  • پورا نام نعمان الاعرج بن مالك بن ثعلبہ بن اصرم بن فہر بن ثعلبہ بن اصرم بن فہر بن ثعلبہ ابن قوقل ہے، یہ غزوہ احد میں بھی شامل تھے جہاں انہوں نے دعا کی تھے کہ اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ آج سورج غروب ہونے سے پہلے لنگڑاتا لڑکھڑاتا جنت میں پہنچ جاؤں جب اس دعا کا رسول اللہ نے سنا تو فرمایا اللہ تعالیٰ نے ان کا دعا قبول کی میں نے انہیں جنت میں دیکھا وہ بالکل سیدھا چل رہے تھے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. اصحاب بدر،صفحہ 204،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور