مالک بن ایاس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مالک بن ایاس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
مالک بن ایاس انصاری شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔
نام و نسب[ترمیم]
مالك بن إياس من بني سواد بن مالك بن الخزرج خزرجی، انصاری ہیں۔ آپ نے غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ اسد الغابہ جلد3صفحہ 79حصہ ہشتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور