ثابت بن ہزال
آلات
طباعت/برآمد
دیگر منصوبے
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ثابت بن ہزال | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| عسکری خدمات | |
| لڑائیاں اور جنگیں | مہمات نبوی کی فہرست ، غزوۂ بدر ، غزوہ احد ، غزوہ خندق |
| درستی - ترمیم | |
ثابت بن ہزال غزوہ بدر میں شامل انصار صحابی ہیں۔
نام ونسب
[ترمیم]ان کا نسب ثابت بن ہزال بن عمرو بن قربوس بن غنم بن اميہ بن لوذان بن سالم بن عوف بن عمرو بن عوف بن الخزرج ہے۔
اسلام
[ترمیم]مدینہ منورہ میں اسلام قبول کیا ۔
غزوات
[ترمیم]غزوہ بدر غزوہ احد اور غزوہ خندق سمیت تمام غزوات میں شریک ہوئے۔ وفات جنگ یمامہ میں شامل تھے اسی جگہ شہادت ہوئی[1][2][3]