ثابت بن ہزال
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ثابت بن ہزال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
ثابت بن ہزال غزوہ بدر میں شامل انصار صحابی ہیں۔
نام ونسب[ترمیم]
ان کا نسب ثابت بن ہزال بن عمرو بن قربوس بن غنم بن اميہ بن لوذان بن سالم بن عوف بن عمرو بن عوف بن الخزرج ہے۔
اسلام[ترمیم]
مدینہ منورہ میں اسلام قبول کیا ۔
غزوات[ترمیم]
غزوہ بدر غزوہ احد اور غزوہ خندق سمیت تمام غزوات میں شریک ہوئے۔ وفات جنگ یمامہ میں شامل تھے اسی جگہ شہادت ہوئی[1][2][3]