خالد بن قیس بن مالک
Jump to navigation
Jump to search
خالد بن قیس بن مالک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
خالد بن قیس بن مالک غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔ ۔
- ان کا نسب خالد بن قيس بن مالك بن العجلان بن مالك بن عامر بن بياضة بن عامر بن زريق بن عبد حارثة بن مالك بن غضب بن جشم بن الخزرج الأكبر، الأنصاري الخزرجي ثم البياضي ہے[1]
- بیعت عقبہ کے وقت مکہ میں حاضر تھے غزوہ بدر، غزوہ احد میں شامل تھے ان کی اولاد تھی مگر بچپن میں وفات پا گئی۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
|
|