مالک بن عمرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مالک بن عمرو غزوہ بدر میں شامل ہونے مہاجرین صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا نام مالک بن عمرو السلمى اور نسب بنی حجر بن عياذ بن يشكر بن عدوان ہے۔ یہ بنواسد کے حلیف تھے یہ اور ان کے دو بھائی بدر میں شریک تھے جن کا نام کثیر بن عمرو اورمدلج بن عمرو ہے یہ 12ھ یمامہ میں شہید ہوئے [1]

[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. اصحاب بدر،صفحہ 120،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور