خلیفہ بن عدی
آلات
طباعت/برآمد
دیگر منصوبے
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| خلیفہ بن عدی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| عسکری خدمات | |
| لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
| درستی - ترمیم | |
خلیفہ بن عدی غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا پورا نسب خليفہ بن عدی بن عمرو بن مالك بن عامر بن فہيرة بن عامر بن بياضة المعلى الانصاری البياضی ہے۔[1]
- غزوہ بدر اورغزوہ احد سمیت تمام غزوات میں شامل تھےجنگ صفین میں علی المرتضی کے ساتھ تھے[2]