سلیم بن قیس انصاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سلیم بن قیس انصاری
معلومات شخصیت

سلیم بن قیس انصاری غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصارصحابی ہیں۔
ان کا نسب سليم بن قيس بن قهد بن قيس بن ثعلبة بن عبيد بن ثعلبة بن غنم بن مالك بن النجار الأنصاری النجاری ہے غزوہ بدر غزوہ احد اور غزوہ خندق سمیت تمام غزوات میں شریک رہے حضرت عثمان کی خلافت میں وفات ہوئی یہ حمزہ بن عبد المطلب کی بیوی خولہ بنت قیس کے بھائی تھےان کی کوئی اولاد نہ تھی [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد4صفحہ 976 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير، ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور