معن بن یزید
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
معن بن یزید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
معن بن یزید غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔ ان کی کنیت ابو یزید تھی۔
- پورا نام معن بن يزيد بن الأخنس بن حبيب بن جرة بن زعب بن مالك بن خفاف بن امرء القيس بن بہثہ بن سليم بن منصور السلمی، بعض انھیں کوفی اور بعض شامی شمار کرتے ہیں یہ اور ان کے والد یزید بن اخنس اور دادا اخنس بن حبیب تینوں نے غزوہ بدر میں شرکت کی لیکن مشہور نہیں ہے البتہ تینوں صحابہ میں شمار ہوتے ہیں۔[1][2]