مسعود بن اوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مسعود بن اوسغزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا سلسلہ نسب مسعود بن اوس بن يزيد بن اصرم بن زيد بن ثعلبہ بن غنم اور ان کی والدہ عمرة بنت مسعود بن قيس بن عمرو بن زيدیہ ہیں۔ بنونجار کے انصاری صحابی ہیں اور خزیمہ بن اوس .کے بھائی تھے غزوہ بدر غزوہ احد غزوہ خندق سمیت دوسرے غزوات میں شامل رہے، ان کی وفات خلافت فاروقی میں ہوئی۔۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. طبقات ابن سعد جلد 2 صفحہ 384، ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان