خارجہ بن حمیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

خارجہ بن حمیراشجعیغزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔انہیں حمار الاشجعی بھی کہا جاتا ہے ۔[1] بعض جگہ انہیں ہی تھوڑی لفظی تغیر کے ساتھ حارثہ بن خمیر لکھا ہے۔

  • بنی دہمان سے تعلق تھا انصار کے قبیلہ بنو خنساء بن سنان سے تعلق تھاغزوہ بدر میں ان کے بھائی عبد اللہ بن حمیر بھی شامل تھے ان کے نام میں کافی اختلاف ہے ابن اسحاق نے ان کا نام خارجہ بتایا ، موسیٰ بن عقبہ نے ان کا نام جاریہ بن حمیر بتایا سب نے قبیلہ اشجع لکھا ہے یونس بن بکیر نے ان کے والد کا نام خمیر لکھا،اور ابن ابی حاتم نے والد کا نام جمیز اور بعض نے حمزہ بن جمیز لکھا [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الوافی بالوفيات ۔مؤلف: صلاح الدين خليل بن أيبك بن عبد الله الصفدي ، الناشر: دار إحياء التراث بيروت
  2. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت