حارثہ بن زید انصاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حارثہ بن زید انصاری غزوہ بدر میں شامل ہونے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا نام حارثہ بن زيد بن ابی زہير بن امرء القيس ہے۔ یہ بدری مشہورتھے یہ بنو حارث بن خزرج سے تعلق رکھتے تھے۔ بعض نے ان کا نام خارجہ بھی لکھا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت