خبیب بن الاسود انصاری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation
Jump to search
خبیب بن الاسود انصاریغزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- یہ اہل حجاز اور انصار میں شمار ہوتے ہیں۔ اس کے بعد بنو نجار اور بنو سلمہ سے بھی تعلق تھابعض نے انہیں انصار کا غلام اور بعض نے حلیف لکھا ہے [1] [2]