نعمان بن سنان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation
Jump to search
نعمان بن سنان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
نعمان بن سنان انصاری غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصارصحابی تھے۔
- پورا نام نعمان بن سنان۔ جو پہلے مولى بنو سلمہ تھے،پھربنو عبيد بن عدی بن غنم بن كعب ابن سلمہ کے موالی بن گئے۔ انہوں نے غزوہ بدر غزوہ احد میں شرکت کی ان کی کوئی اولاد نہ تھی۔[1][2]