مبشر بن عبد المنذر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مبشر بن عبد المنذر
معلومات شخصیت

مبشر بن عبد المنذرغزوہ بدر میں شہید ہونے والے انصاری صحابی تھے،

نام ونسب[ترمیم]

مبشر بن عبد المنذر بن رفاعہ بن زنبر بن أميہ بن زيد والدہ کا نام نسيبہ بنت زيد بن ضبيعہ بن زيد بن مالك بن عوف بن عمرو بن عوف، وان کی کوئی پسماندہ اولاد نہ تھی

مواخات[ترمیم]

ہجرت کے بعد رسول الله صلى الله عليه وسلم نے مبشر بن عبد المنذر اورعاقل بن ابی البکیر میں مواخات کرائی تھی۔

بدر میں شہادت[ترمیم]

مبشر بن المنذر کی شہادت غزوہ بدر میں ہوئی انھیں ابو ثور نے شہید کیا تھا حضرت محمد نے ان کا حصہ لگایا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. طبقات ابن سعد جلد 2 -صفحہ364 - ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان