مندرجات کا رخ کریں

سبرہ بن فاتک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سبرہ بن فاتک
معلومات شخصیت

سبرہ بن فاتک غزوہ بدر میں شامل ہونے والے شامی مہاجر صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب سبرہ بن فاتك بن الاخرم۔ اور کہا گیا سبرہ بن الاخرم بن شداد بن عمرو بن الفاتك بن القليب بن عمرو بن اسد بن خزيمہ الأسدی ہیں، ان کے والد اخرم کو لوگ فاتك کہتے ہیں اور بعض کہتے ہیں کے فاتک اخرم کے بیٹے تھے۔ یہ اپنے بھائی خریم بن فاتک کے ساتھ غزوہ بدر میں شریک تھے، ان کا تعلق اہل شام سے تھا بعض نے کوفہ بھی کہا ہے [1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسد الغابہ ،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. اصحاب بدر،صفحہ 91،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور