حارث بن معاذ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حارث بن معاذ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
حارث بن معاذغزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا سلسلہ نسب الحارث بن معاذ بن النعمان بن امرئ القيس بن زيد بن عبد الاشہل ابن جشم بن الحارث بن الخزرج بن عمرو الانصاری الأشہلی ہے۔ یہ سعد بن معاذ اور اوس بن معاذکے بھائی تھے غزوہ بدر و احد میں حاضر تھے [1][2]