قیس بن عمرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قیس بن عمرو
معلومات شخصیت

قیس بن عمرو انصاری شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

نام و نسب[ترمیم]

قیس بن عمرو بن قیس بن زید بن سواد بن مالک بن غنم بن مالک بن نجار، انصاری اور خزرجی ہیں۔ آپ نے اور ان کے والد عمرو بن قیس دونوں نے غزوۂ احد میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے جامِ شہادت نوش کیا۔ان کے غزوہ بدر میں شرکت کے متعلق اختلاف ہے کہ شریک ہوئے یا نہیں[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد 2صفحہ849حصہ ہفتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور