حارث بن اوس بن معاذ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حارث بن اوس بن معاذ غزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب الحارث بن اوس بن معاذ بن النعمان بن امرء القيس بن زيد بن عبد الاشہل ابن جشم بن الحارث بن الخزرج بن عمرو۔ اور یہ النبيت بن مالك بن الأوس الأنصاري الأوسي ثم الأشهلي ہیں یہ سعد بن معاذکے بھتیجے تھے غزوہ بدر میں شریک تھے غزوہ احد میں شہید ہوئے وقت شہادت ان کی عمر 18 سال تھی۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. : الطبقات الكبرى،مؤلف: أبو عبد اللہ محمد بن سعد المعروف بابن سعد ،ناشر: دار الكتب العلميہ بيروت