خطاب بن حارث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حطاب بن حارث سے رجوع مکرر)
خطاب بن حارث
معلومات شخصیت

خطاب بن حارث ابتدائی مسلمانوں میں شمار ہوتا ہے دار ارقم سے پہلے اسلام لائے ۔

نام و نسب[ترمیم]

اسلام[ترمیم]

دعوت اسلام کے ابتدائی زمانہ میں اسلام لائے اور ہجرت ثانیہ میں مع اپنے بچوں کے حبشہ گئے۔ [1]

وفات[ترمیم]

ہجرت حبشہ کی ان کی بیوی فکیہہ بنت یسار بھی ساتھ تھیں حبشہ نہیں پہنچنے پائے دوران سفر وفات ہوئی۔[2][3] ان کے بھائی حاطب بن حارث کی وفات حبشہ میں ہوئی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (ابن سعد،جزو4،1:18)
  2. الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 1صفحہ 624مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی ،ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور
  3. اسد الغابہ جلد 1 صفحہ 583حصہ سوم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور