مالک بن عمیلہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مالک بن عمیلہ غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔
- پورا نام مالك بن عميلہ بن السباق بن عبد الدار بن قصی القرشی ہے بعض نے انہیں قریش کے جاہلی شعرا میں شمار کیا جس سے غزوہ بدر میں شرکت مشکوک ہو جاتی ہے۔[1][2][3]