عبد اللہ بن ابی خولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عبد اللہ بن ابی خولیغزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب عبد اللہ بن ابی خولی بن عمرو بن خيثمہ بن الحارث بن معاويہ بن عوف بن سعد بن جعفی ہے۔ دو بھائیوں کا ذکر آتا ہے جو بدر میں شامل تھے وہ ہلال بن ابی خولی اور خولی بن ابی خولی ہیں [1] [2]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. الإصابہ فی تمييز الصحابہ،مؤلف: ابو الفضل احمد بن علي بن محمد بن احمد بن حجر العسقلانی ،ناشر: دار الكتب العلميہ بيروت