عبد اللہ بن عبد مناف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد اللہ بن عبد مناف
معلومات شخصیت

عبد اللہ بن عبد مناف غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصار صحابی ہیں۔
ان کا نسب عبد اللہ بن عبد مناف بن النعمان بن سنان بن عبيد بن عدي بن غنم بن كعب ابن سلمة، من بني جشم بن الخزرج الأنصاري الخزرجي السلمي ہیں انصاری خزرجی اور سلمی ہیںان کی کنیت ابو یحی ہے غزوہ بدر میں شریک تھے یہ عروہ ابن شہاب اور ابن اسحاق کا قول ہے اور غزوہ احد میں بھی شریک تھے یہ تینوں (ابن مندہ ابو نعیم ابن عبد البر) کا قول ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد8صفحہ 223 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور