ہلال بن المعلی
آلات
طباعت/برآمد
دیگر منصوبے
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ہلال بن المعلی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| درستی - ترمیم |
ہلال بن المعلى انصار کے قبیلہ خزرج کی شاخ بنو زريق سے تھے غزوہ بدر میں شریک ہوئے۔ ان کی کنیت ابو قیس تھی۔
نسب
[ترمیم]ہلال بن المُعَلِّى بن لَوْزان بن حارثہ بن عَدِی بن زيد بن ثعلبہ بن زيد مناة ابن حَبيب بن عبد حارثہ بن مالك بن غَضْب بن جُشَم بن الخزرج
- ان کی ماں إدام بنت عوف بن مبذول بن عمرو بن غَنْم بن مازن بن النجّارتھیں۔* یہ اوران کے بھائی رافع بن المعلى غزوہ بدر میں شریک تھے رافع شہداء بدر میں سے ہیں۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]پوشیدہ زمرہ: