مندرجات کا رخ کریں

مالک بن ابو خولیٰ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مالک بن ابو خولیٰ
معلومات شخصیت

مالک بن ابو خولیٰ غزوہ بدر میں شریک مہاجرصحابی تھے۔

  • پورا نام مالك بن ابو خولیٰ بن عمرو بن خيثمہ بن الحارث بن معاويہ بن عوف بن سعيد بن جعفی الجعفی، یہ بنو عدی بن كعب کے حلیف تھے ان کے بھائی خولی بن ابی خولی بھی بدری صحابی ہیں خلافت عثمان میں وفات پائی بعض جگہ ان کا نام ہلال بن ابی خولی لکھا گیا لیکن صحیح یہ ہے یہ ان کے بھائی ہیں۔[1][2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 5صفحہ 306مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی ،ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 120،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
  3. اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 85حصہ ہشتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور