لقمان بن شبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لقمان بن شبہ قبیلہ عبس سے تعلق رکھنے والے صحابی رسول ہیں

لقمان بن شبہ بن معیط۔کنیت ان کی ابوحصین تھی۔عبسی ہیں۔ابوجعفرطبری نے کہاہے کہ یہ ان نو آدمیوں سے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے تھے اوراسلام لائے تھے ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ [1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد3صفحہ 902 حصہ ہفتم ،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد5صفحہ 281مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی ،ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور