تمیم ربیعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

تمیم ربیعہبہت چھوٹی عمر میں مسلمان ہونے والے صحابی ہیں۔

نام ونسب[ترمیم]

تمیم نام ،باپ کا نام ربیعہ تھا، نسب نامہ یہ ہے، تمیم بن ربیعہ بن عوف بن جراء بن یربوع بن طجل بن عدی بن ربعہ بن رشدان بن قیس بن جہینہ جہنی تمیم ان خوش نصیب بزرگوں میں ہیں، جنہوں نے اس وقت اسلام کی دعوت پر لبیک کہا جب اس کا جواب زبان کے بجائے نوکِ سنان سے ملتا تھا، اسلام کے بعد سب سے اول حدیبیہ میں شریک ہوئے اوربیعتِ رضوان کا شرف حاصل کیا،[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابن سعد،جلد4،ق2:66