عبد اللہ بن الحارث السعدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد اللہ بن حارث
عبد اللہ بن حارث
معلومات شخصیت
رشتے دار والدہ: حلیمہ سعدیہ
بہنیں: أنيسہ بنت الحارث اورشيماء بنت الحارث
عملی زندگی
خصوصیت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے رضاعی بھائی
پیشہ محدث  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد اللہ بن الحارث العزیٰ محمد ﷺکے رضاعی بھائی تھے جو حلیمہ سعدیہ کے فرزند تھے[1] عبد الله بن الحارث بن سعد العزى السعدي .ان کی بہنیں أنيسہ بنت الحارث اورشيماء بنت الحارث جن کا حقیقی نام حذافہ تھا اور مسلمان ہوئی تھیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مواہب اللدنیہ ،امام قسطلانی،جلد اول مقصدثانی صفحہ 589 فرید بکسٹال لاہور