عبد یالیل ابن عمرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبد یالیل ابن عمرو عہد نبوی میں طائف کے قبیلہ بنو ثقیف کا سردار تھا۔

قبول اسلام[ترمیم]

عبد یالیل ابن عمرو نے غالباً 631ء یا 632ء کے ابتدائی زمانہ میں اپنے قبیلہ بنو ثقیف کے ہمراہ اسلام قبول کیا۔ اِس کے علاوہ تاریخ اسلام میں اُس کے متعلق حقائق نہیں ملتے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]