ثابت بن خالد
آلات
عمومی
طباعت/برآمد
دیگر منصوبے
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ثابت بن خالد | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | ثابت بن خالد بن النعمان |
| والد | خالد بن النعمان بن خنساء بن عسیرہ[1] |
| عملی زندگی | |
| طبقہ | صحابی |
| نسب | النجاری الخزرجی |
| عسکری خدمات | |
| لڑائیاں اور جنگیں | غزوہ بدر غزوہ احد |
| درستی - ترمیم | |
ثابت بن خالد غزوہ بدر میں شریک انصار صحابی ہیں۔
نسب
[ترمیم]پورا نام ثابت بن خالد بن عمرو بن النعمان بن خنساء ہے۔ بنو مالک بن نجار سے ہیں ۔
غزوات
[ترمیم]غزوہ بدر اور غزوہ احد میں شریک تھے۔
شہادت
[ترمیم]جنگ یمامہ میں شہید ہوئے اور یہ بھی کہا گیا کہ ان کا شمار شہدائے بئر معونہ میں ہوتا ہے ۔[2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ الطبقات الكبرى لابن سعد - ثابت بْن خَالِد
- ↑ الاستيعاب فی معرفۃ الاصحاب ،مؤلف ابو عمر يوسف النمری القرطبی ناشر: دار الجيل، بيروت
- ↑ اصحاب بدر،صفحہ 135،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور