بحاث بن ثعلبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نحات بن ثعلبہ سے رجوع مکرر)
بحاث بن ثعلبہ
معلومات شخصیت

بحاث بن ثعلبہ انصاری غزوہ بدر میں شریک انصارصحابی تھے۔

  • پورا نام بحاث بن ثعلبہ بن خزمہ بن اصرم بن عمرو بن عمارة بن مالك البلوی ہے یہ انصار بنو عوف بن خزرج کے حلیف تھے۔ ان کے بھائی عبد اللہ بن ثعلبہ کے بھائی ہیں جو غزوہ بدر میں شریک تھے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 287 حصہ نہم،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 202،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور