سبیع بن قیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سبیع بن قیس
معلومات شخصیت

سبیع بن قیس غزوہ بدر و غزوہ احد میں شامل قبیلہ خزرج کے انصاریصحابی ہیں۔

نام و نسب[ترمیم]

سبيع بن قيس بن عيشة یا عائشة بن أمية بن مالك بن عامرة بن عدى ابن كعب بن الخزرج بن الحارث بن الخزرج الأنصاري الخزرجي ہیںیہ عباد بن قیس کے بھائی ہیں [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد1صفحہ 870حصہ چہارم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور