عبید بن اوس
Jump to navigation
Jump to search
عبید بن اوس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
عبید بن اوسغزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔ قبیلہ اوس سے تعلق ہے۔
- ان کا پورا نسب عبيد بن اوس بن مالك بن سواد بن كعب الانصاري الظفری ہے، ان کی کنیت ابوالنعمان تھی، ان کی کوئی اولاد نہ تھی[1]
- غزوہ بدر ،میں انہوں نے ہی عقیل بن ابی طالب ،عباس بن عبد المطلب اور نوفل کوایک چوتھے قیدی کے ساتھ اسیر بنایا تھا۔ جب رسول اللہ ﷺ کی بارگاہ میں پہنچے تو انہیں فرمایا(سَمَّانِي مُقَرِّنًا وَقَالَ: أَعَانَكَ عَلَيْهِمَا مَلَكٌ كَرِيم) میرا نام مقرن رکھا اور فرمایا ان کے قیدی بنانے میں تیری ایک بزرگ فرشتے نے مدد کی۔ جبکہ ایک روایت میں ہے کہ عباس بن عبد المطلب کو کعب بن عمرو نے گرفتار کیا تھا۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
|