سلیط بن قیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سلیط بن قیس
معلومات شخصیت

سلیط بن قیس غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصارصحابی ہیں۔
ان کا نسب سليط بن قيس بن عمرو بن عبيد بن مالك بن عدي بن عامر بن غنم بن عدى ابن النجار، الأنصاري الخزرجي اورنجاری ہے غزوہ بدر اور اس کے بعد تمام غزوات میں شریک ہوئے اور جسر ابی عبید کے معرکہ میں عراق میں شہید ہوئے ان کی کوئی اولاد نہ تھی[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد4صفحہ 976 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور