ثابت بن عبید
آلات
طباعت/برآمد
دیگر منصوبے
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ثابت بن عبید | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| درستی - ترمیم |
ثابت بن عبید غزوہ بدر میں شامل انصار صحابی ہیں۔
نام ونسب
[ترمیم]ثابت بن زید کا نسب مؤرخین نے بیان نہیں کیا۔
اسلام
[ترمیم]مدینہ منورہ میں اسلام قبول کیا ۔
غزوات
[ترمیم]غزوہ بدر میں شریک ہوئے۔
وفات
[ترمیم]جنگ صفین میں علی المرتضیٰ کے ساتھ تھے اسی جگہ شہادت ہوئی[1][2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]پوشیدہ زمرہ: