رافع بن المعلى

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رافع بن المعلى
معلومات شخصیت
مقام وفات بدر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
قاتل عکرمہ بن ابوجہل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں قاتل (P157) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لڑائی (P607) ویکی ڈیٹا پر

رافع بن المعلى انصار کے قبیلہ خزرج کی شاخ بنو زريق سے تھے غزوہ بدر میں شہید ہوئے انہیں عكرمہ بن ابو جہل نے قتل کی ۔

نسب[ترمیم]

رَافِع بن المُعَلِّى بن لَوْزان بن حارثہ بن عَدِی بن زيد بن ثعلبہ بن زيد مناة ابن حَبيب بن عبد حارثہ بن مالك بن غَضْب بن جُشَم بن الخزرج

  • ان کی ماں إدام بنت عوف بن مبذول بن عمرو بن غَنْم بن مازن بن النجّار۔ تھیں
  • مدینہ میں ان کے اور صفوان بن بیضاء کے درمیان موخات کرائی تھی یہ دونوں اوران کے بھائی ہلال بن المعلى غزوہ بدر میں شریک تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. طبقات ابن سعد جلد 2 صفحہ 445 ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان