خرباق ابن ساریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خرباق ابن ساریہ ذوالیدین: دولمبے ہاتھوں والا یہ ایک صحابی کا لقب ہے جن کا نام خرباق ابن ساریہ، لقب ذوالیدین اور کنیت ابو العریان ہے صحابی ہیں، حجازی ہیں، ان کے ہاتھ لمبے تھے اور جنہیں (اسی وجہ سے ) ذوالیدین (یعنی ہاتھوں والا کے لقب سے ) پکارا جاتا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. معرفة الصحابہ مؤلف: أبو نعيم الاصفہانی ناشر: دار الوطن للنشر، الرياض