رافع بن یزید
Jump to navigation
Jump to search
رافع بن یزید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
رافع بن یزید غزوہ بدر میں شریک قبیلہ اوس کے انصار صحابی ہیں۔
ان کا نسب رافع بن يزيد بن كرز بن سكن بن زعوراء بن عبد الأشهل، الأنصاري الأوسي الأشهلي ہے یہ غزوہ بدرمیں سعید بن زید کے اونٹ پر سوار ہوکرشریک ہوئے اور احد میں شہید ہوئے بعض نے رافع بن زیدکے نام سے بھی لکھا ہے۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ اسد الغابہ جلد3صفحہ 739 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
|