وابصہ بن معبد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

وابِصہ بن مَعبَد جہنیاصحاب صفہ میں شمار ہوتے ہیں۔والد کا نام معبد بن عتبہ، کنیت ابوسالم ، قبیلۂ جہینہ سے تعلق رکھتے ہیں
ایوب بن مکرر راوی کا بیان ہے کہ وابصہ بن معبد فقراء ومساکین کے ساتھ رہتے تھے اور یہ کہا کرتے تھے کہ دور رسالتہ کے یہی لوگ میرے بھائی ہیں ۔ [1]
وابصہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس میں آئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ علومِ نبوت حاصل کرکے اپنی قوم کی جانب لوٹ گئے ۔

وفات[ترمیم]

وابصتہ نے کوفہ میں سکونت اختیار کرلی تھی، پھر وہاں سے ’’رقہ‘‘ چلے گئے اور ’’رقہ‘‘ ہی میں ان کا انتقال ہوا [2]

  1. حلیۃ الا ولیاء ج 2 ص 23
  2. الاِ صابۃ ج 3 ص 576