عامربن سلمہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation
Jump to search
عامربن سلمہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
عامر بن سلمہ غزوہ بدر میں شریک انصار کے حلیف صحابی ہیں۔
ان کا نسب عامر بن سلمة بن عامر البلوي ابن مندہ نے انہیں انصاری کہا ہے یہ غزوہ بدر میں شریک تھےیہ اہل یمن سے اور انصار کے حلیف تھے بلوی بھی اہل یمن سے ہیں اس بات کا ذکر تینوں(ابن مندہ ابو نعیم ابن عبد البر) نے کیا ہےان کی کوئی اولاد نہ تھی الاستیعاب نے ان کا نام عمرو بن سلمہ لکھا ہے ۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ اسد الغابہ جلد5صفحہ 147 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور