عمیر بن معبد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمیر بن معبد
معلومات شخصیت

عمیر بن معبد غزوہ بدر میں شریک قبیلہ اوس کے انصار صحابی ہیں۔
عمیر بن معبد بن ازعربن زید بن عطاف بن ضبیعہ بن زید انصاری اوسی۔ابوموسیٰ کاقول ہے اورابن اسحاق نے کہاہے کہ ان کانام عمرو بن معبد بن ازع رہے۔بدرمیں اوراحد میں اور خندق میں اورتمام مشاہد میں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک تھے۔غزوہ حنین میں یہ انھیں سوآدمیوں میں سے تھے جوثابت قدم رہے۔ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد7صفحہ 755 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور