مندرجات کا رخ کریں

حارث بن ابی صعصعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حارث بن ابی صعصعہ
معلومات شخصیت
پیدائشی نام حارث بن ابی صعصعہ
مدفن مقبرہ شہداء یمامہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ابی صعصعہ عمرو بن زيد بن عوف
والدہ شيبة بنت عاصم بن عمرو النجارية
رشتے دار إخوته:
ابو کلاب بن ابی صعصعہ
جابر بن ابی صعصعہ
قیس بن ابی صعصعہ
عملی زندگی
طبقہ صحابہ
نسب الخزرجي الأنصاري
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں فتنۂ ارتداد کی جنگیں

حارث بن ابی صعصعہ ( وفات: 12ھ) قبیلہ خزرج سے تعلق رکھنے والے بنو مازن بن نجار سے صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔ آپ غزوہ احد میں شریک تھے ، اور ارتداد کی جنگیں بھی دیکھی، اور جنگ یمامہ میں شہید ہو گئے ۔ [1] .[2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. محمد بن سعد البغدادي (2001)، الطبقات الكبير، تحقيق: علي محمد عمر، القاهرة: مكتبة الخانجي، ج. 4، ص. 339
  2. الطبقات الكبرى لابن سعد - قيس بن أبي صعصعة آرکائیو شدہ 2017-04-20 بذریعہ وے بیک مشین
  3. أسد الغابة في معرفة الصحابة - أبو كلاب آرکائیو شدہ 2017-04-20 بذریعہ وے بیک مشین