ابو قیس بن حارث بن قیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو قیس بن حارث بن قیس

معلومات شخصیت
پیدائشی نام أبو قيس بن الحارث
کنیت أبو قيس
والد الحارث بن قيس بن عدي
والدہ أم ولد
رشتے دار إخوته:
عبد الله بن الحارث
الحارث بن الحارث
معمر بن الحارث
السائب بن الحارث
حجاج بن حارث بن قیس
بشر بن الحارث
سعيد بن الحارث
تميم بن الحارث
عملی زندگی
طبقہ صحابة
نسب السهمي القرشي
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں المشاهد كلها بعد بدر
حروب الردة

ابو قیس بن حارث بن قیس ( وفات: 12ھ ) صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔آپ قریش کے قبیلہ بنو سہم کے سے تھے۔آپ سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والوں میں سے تھے۔ دوسری ہجرت حبشہ کے دوران آپ نے اپنے بھائیوں کے ساتھ حبشہ ہجرت کی ، پھر واپس آ کر یثرب ہجرت کی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ احد میں شریک ہوئے اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت میں جنگ یمامہ میں شہید ہوئے [1][2]

حوالہ جات[ترمیم]