بنو سعد
Jump to navigation
Jump to search
قدیم عرب کا ایک قبیلہ جو اپنی فصاحت میں مشہور تھا۔ اسی قبیلے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا شیر خوارگی کا دور گزارا۔ آپ کی دایہ بی بی حلیمہ اسی قبیلے سے نسبت کے باعث حلیمہ سعدیہ کے نام سے مشہور ہیں۔ بنو سعد قوم ہوازن کی ایک شاخ ہے۔